افغانستان میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی جبکہ 70 افراد زخمی ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ایک … Continue reading افغانستان میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی